مای ایک اتالیق، ماہر سماجی علم، شاعر اور ویکیپیڈین ہوں۔ اردو، سندھی، انگریزی ویکیپیڈیا پر متحرک ہوں۔ میرا بیک گراؤنڈ، درس و تدریس اور تحقیق ہے۔ میرا انفرادی صارف نام m:User:محمد مجیب یہاں پر دیکھ سکتے ہیں۔
میں سندھی ویکیپیڈیا میں اڈمین ہوں.
My work
مجھے مضامین لکھنا بے حد پسند ہے، مواد فراہم کرنا، تراجم میں دلچسپی ہے۔ اور پاکستان میں اردو احباب کو اردو ویکی کی جانب راغب کرنے میں نہایت دلچسپی ہے۔ اردو قارئین، صارفین کو بڑھانا، اور اردو ویکی کو اردو احباب اور اردو حلقوں تک لے جانا یہ میرا ویکی سفر ہے۔ اس لئے ویکی میٹ اپس، ویکی نشستیں انعقاد کرنے میں دلچسپی۔ پاکستان کے مختلف مقامات میں ایسے میٹ اپس اور ورکشاپس کا انعقاد ایک اہم مقصد ہے۔